نظام تعلیم

۔۔نظام تعلیم ۔۔۔

(1) مدرسۃ البنین

 ۔۔۔۔۔ شعبہ کتب۔۔۔

۔۔۔شعبہ حفظ ۔۔۔۔

 1۔۔۔ شعبہ کتب

وفاق المدارس العربیہ کے تحت درس نظامی کی تعلیم کا انتظام

 2۔۔۔ شعبہ حفظ و ناظرہ

طلباء کے لیے ماہر قراء کی زیرنگرانی حفظ و ناظرہ،گردان و تجوید کی کلاسز

 

(2) مدرسۃ البنات

وفاق المدارس کے تحت درس نظامی میں درجہ عامہ سے دورہ حدیث تک مکمل کلاسز

 

(3) فہم دین کورسز

جامعہ کی طرف سے وقتا فوقتا 40 روزہ فہم دین کورسز کا انتظام کیا جاتا ہے

جس میں عوام الناس کے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرکے اپنے لیل و نہار شرہعت کے مطابق چلانے کی تعلیم اور مشق کرتے ہیں۔۔

 

(4) دارالعلوم ایجوکیشن سسٹم

درجہ حفظ میں قرآن پاک کے حفظ کرنے کے ساتھ ساتھ پرائمری تک سکول کی تعلیم کا اور ماہر ٹیچرز کے زریعے بورڈ کے امتحان کی تیاری کا انتظام ہے۔پھر اس کے بعد ششم، ہفتم ،ہشتم کی معیاری تعلیم

دی جاتی ہے اور سرگودھا بورڈ کے تحت امتحان دلوایا جاتا ہے۔۔

درجہ کتب کے پہلے سال "اولیٰ" کو تو سال میں تقسیم کرکے میٹرک کی تعلیم ساتھ دی جاتی ہے اور بورڈ کے تحت امتحان دلوایا جاتا ہے۔

Designed & Developed by TAKWIR Web Designing www.takwir.com