دارالافتاء

دارالافتاء

روز مرہ پیش آنے والے مسائل کے حل اور خوانگی تنازعات کو شریعت کی روشنی میں حل کرنے کے لیے دارالافتاء کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں ملک کے جید مفتیان کرام کی مشاورت سے تحریرا فتویٰ جاری کیا جاتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ فون پر مسائل بتانے کا مستقل انتظام ہے۔۔۔

 اوقات کار۔۔۔۔

(برائے تحریری فتویٰ)

صبح 11 بجے تا 1 بجے

ظہر تا عصر

 (فون پر مسائل بتانے کا وقت)

صبح 9 تا 1 بجے دن

ظہر تا عشاء

 

Designed & Developed by TAKWIR Web Designing www.takwir.com