تاذہ ترین خبریں

جامعہ دارالعلوم دریاخان کے تمام شعبہ جات میں داخلے 10 شوال سے 15 شوال تک ہونگے۔ *** دارالعلوم ایجوکیشن سسٹم کے تحت ششم،ہفتم،ہشتم میں داخلہ جاری ہے باقاعدہ کلاسز انشاءاللہ 1 اگست سے شروع ہونگی۔

آن لائن ٹیچنگ

Quran Teaching Logo

آن لائن دارالافتاء

Dar ul Ifta Logo

آن لائن دارالافتاء۔۔۔۔

دينى و دنياوى مسائل كے بارے ميں شرعي راہنمائى

دارالافتاء دارالعلوم دریاخان میں آن لائن آنے والی مستفتی کی میل کا براہ راست جواب دینے کے بجائے اس کو دار الافتاء کے لیٹر ھیڈ پر پرنٹ نکالا جاتا ہے پھر اس پر جواب تیار ہونے کے بعد مفتی صاحبان تصحیح و تصدیق کرنے کے بعد دستخط ثبت کرتے ہیں پھر اس فتوی کو اسکین کرکے مستفتی کو ای میل کردیا جاتا ہے

جبکہ عمومی نوعیت کے فتاوی افادہ خلق کے لئے ویب سائٹ پر لگا دیے جاتے ہیں۔

فتوى كا طريق كار

آن لائن فتوى بہت ذمہ دارى كا كام ہے ہم يہاں آپ كو اختصار كے ساته فتوى كى تيارى كے مراحل بيان كرتے ہيں

  • ڈیٹا بیس سے استفتاء کی وصولیابی
  • ڈیٹا بیس کو اینا لائز کرنا
  • جانچ پڑتال کرنے کے بعد پرنٹ کرنا.
  • حوالہ جات کی تلاش اور مضمون کی تیاری.
  • نائب مفتی اور صدر مفتی صاحبان کا تصحیح کرکے دستخط کرنا
  • فتوی تیار ہونے کے بعد مہر لگا کر رجسٹر میں اندراج کرنا.
  • اسکین کے بعد ریکارڈ میں محفوظ کرنا اور مستفتی کو میل کرنا.

فتویٰ معلوم کریں۔۔۔

نام 
ای میل 
موضوع 
سوال لکھیں 
    

سوشل میڈیا

Pring icon   Twitter icon   Facebook icon 

آن لائن مہمان

Flag Counter

اسلامی ویب سائٹس

Islamic Websites

درس نظامی کتب

Dars e nizami books download

Live Chanel

Ustream Icon

شیڈیول لائیو بیانات و پروگرام

Live biyanat

 

Designed & Developed by TAKWIR Web Designing www.takwir.com